Search This Blog
we are posted to different technology updated of everyday, so you are updated the new technology.
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
کراچی شہر کو وفاق کے زیر انتظام فیڈرل ٹریٹی اور حیدرآباد کو سندھ کا دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ۔
کراچی
ویژن 2050 تیار کر لیا گیا، 2020 سے 2050 تک کراچی ماسٹر پلان کی تیاری شروع۔ کراچی کو مستقل طور پر وفاق کے زیر کنٹرول رکھا
جائے گا۔ فاٹا کی سینٹ نشستیں ختم کرکے کراچی کو الاٹ کی جائے گیوفاقی حکومت پہلے
مرحلے میں سندھ میں گورنر راج نافذ کر کے صوبائی حکومت کو برطرف کر کے پولیس میں آئی جی سندھ سے لے کر
ایس ایس پی اور کراچی کے تمام پولیس اسٹیشن کے عملے کو تبدیل کیا جائے گا۔ جس کے بعد صدارتی آرڈیننس جاری کر کے کراچی کو وفاقی علاقہ ڈکلیئر کر کے چیف
ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا جائے گا سندھ اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے کے
لئے چھ مہینوں تک دفعہ 144 نافذ کر کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوج کو تیار
رکھا جائے گا۔ گورنر راج سے پہلے رینجرز اور ایف سی کے اضافی دستے کراچی اور
سندھ بھیجے جائیں گے ریلی نکالنے ہڑتال کرنے اور
امن امان خراب کرنے والے ملک دشمن قوم پرست اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں
کارکنوں کی گرفتاریاں ہوں گی۔ قوم پرست رہنماؤں اور سرگرم قوم پرست کارکنوں کی لسٹیں تیار کرلی گئی
ہے اداروں کی جانب سے رپورٹ مین ظاہر کیا گیا ہے کہ قوم پرست بڑے پیمانے پر غیر
سندھیوں پر حملہ آور ہو سکتے ہیں اس لئے ان کے اوپر سخت نظر رکھیں جائے۔حکومت وفاقی بلدیاتی ایک نافذ کرے گی
کراچی میں District ختم کرکے
40 ٹائون اور 320 یونین کمیٹیاں بنائے جائیں گے ہر سال وفاقی پول سے کراچی بلدیاتی
حکومت کو 50ارب روپیہ دیا جائے گا۔تعلیم،صحت، پولیس، لینڈ اینڈ یوٹیلائزیشن، کسٹم۔
ٹیکس اینڈ روینیو، ساحلی کوسٹل ایریاز، معدنیات، کے ڈی اے، فشریز، انڈسٹریل ایریاز
وفاق کے کنٹرول میں رہے گی اس کے علاوہ پانی، سیوریج، ٹریفک، ٹرانسپورٹ،پارک اینڈ
گراؤنڈ، مارکیٹ بازار پارکنگ، سیاحت، سبزی منڈی، برساتی نالے، سولڈ ویسٹ مینجمنٹ،
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، بلدیاتی حکومت میئر کراچی کے اختیارات اور کنٹرول میں دیے
جائیں گے۔کراچی وفاق کے کنٹرول میں آنے کے
بعد وفاقی حکومت کو 472ارب روپے اضافی آمدنی ہوگی ملک معاشی لحاظ سے مستحکم
ہوگا۔ اربن اور رورل کوٹہ سسٹم ختم
کر کے
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
کیا انڈیا نے سعودی عرب کو پاکستان سے چھین لیا ہے؟
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment